• news

ڈرامہ سیریل ”کنیز“ کی عکسبندی شروع

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار فیصل بخاری کی ڈرامہ سیریل ”کنیز“ کی عکسبندی شروع ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز صائمہ نے اپنے سین عکسبند کرائے۔ دیگر کاسٹ میں ریشم اور معمر رانا شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن