• news

اداکارہ ثناءنے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے چیمپئن بننے کی پیش گوئی کر دی

لاہور ( این این آئی) اداکارہ ثناءنے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے چیمپئن بننے کی پیش گوئی کر دی۔ ثناءکا کہنا ہے کہ مجھے خواب آیا ہے کہ پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا فائنل جیت گیا ہے۔ پاکستانی ہونے کے ناطے سے میری اور پوری قوم کی دعائیں قومی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ اداکارہ ثناءنے کہا کہ میرے اکثر خواب سچے ثابت ہوتے ہیں اور امجھے امید ہے کہ اس مرتبہ بھی میرا خواب حقیقت ثابت ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن