• news

اسلام آباد ہائیکورٹ: لال مسجد واقعہ کی تحقیقات کرنیوالی مشترکہ کمیٹی کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لال مسجد واقعہ کی انکوائری کرنیوالی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کیخلاف دائر درخواست خارج کردی۔  ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی اپنا کام کر رہی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن