• news

حکام کے پیش نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری خزانہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (ثناء نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خزانہ سے متعلق مقدمات میں متعلقہ حکام کے پیش نہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری خزانہ کو ذاتی طور پر طلب کرلیا ہے۔ گزشتہ روز بینچ کے روبرو وزارت خزانہ سے متعلق چار مقدمات کی سماعت ہونا تھی لیکن وزارت کا کوئی نمائندہ پیش نہ ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن