مشرف ضد کے بجائے درمیانی راستہ اختیار کریں: شیخ رشید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت پٹرول اور بجلی 10 روپے سستی کر دے تو مستعفی ہو جاؤں گا۔ پرویز مشرف ضد کی بجائے درمیانی راستے کو قبول کر لیں۔ ملائشیا کا طیارہ پاکستان میں نہیں ہو سکتا‘ لوگ عمران خان سے مایوس ہوتے جا رہے ہیں۔