عزت جہاں اقدس ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے 19 گریڈ کی آفیسر مسماۃ عزت جہاں اقدس کی خدمات ڈیپوٹیشن پر حاصل کرتے ہوئے انہیں گریڈ 20 میں ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ مقر ر کردیا ہے۔ عزت جہاں اقدس نے امریکہ‘ آسٹریلیا سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے۔