• news

گجرات جیل کے 6 قیدیوں میں ایڈز کی تشخیص

گجرات ( نامہ نگار) گجرات جیل کے 1400قیدیوں کی سکریننگ کروائی گئی ہے جس کے دوران  6 قیدیوں میں ایڈز کی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جنہیں الگ بیرک میں رکھ ان کا علاج کروایا جا رہا ہے جیل سپرنٹنڈنٹ امتیاز احمد نے  بتایا گجرات جیل  میں مزید 8 بیڈز لگائے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن