• news

ممبئی :خاتون صحافی سے زیادتی کے4 ملزموں پر فرد جرم عائد، آج سزا سنائی جائیگی

نئی دہلی (بی بی سی) بھارتی  شہر ممبئی کی سیشن عدالت نے گذشتہ برس ایک خاتون صحافی کے گینگ ریپ کے معاملے میں چاروں ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے  آج سزا سنائی جائیگی۔ ایک ملزم کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہے۔

ای پیپر-دی نیشن