• news

پشاور: عمران خان کے خطاب کا ویڈیو لنک منقطع، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی تقریب بدنظمی کا شکار

پشاور (ثناء نیوز) پشاور میں تحریک انصاف کا پروگرام بدنظمی کا شکار ہوگیا، عمران خان سکیورٹی خدشات کے باعث تقریب میں شریک نہ ہوسکے۔ نشتر ہال میں عمران نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب شروع کیا مگر وڈیولنک اچانک منقطع ہوگیا، کارکن مشتعل ہوکر سٹیج پر چڑھ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن