• news

خوفزدہ نہرو نے چین پر فضائی حملے کا مشورہ مسترد کر دیا تھا: رپورٹ کی مزید تفصیلات

کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارتی اخبارات میں شائع ہنڈرسن رپورٹ کی مزید تفصیلات کے مطابق خوفزدہ نہرو نے چین پر فضائی حملے کا مشورہ مسترد کر دیا تھا۔ امت رپورٹ میں بتایا گیا ہے آئی بی ڈائریکٹر نے انہیں ڈرا دیا تھا کہ جوابی حملوں میں چین بھارتی شہروں کو تہس نہس کر دے گا۔

ای پیپر-دی نیشن