محکمہ محنت و انسانی وسائل کی صنعتوں کے ملازمین کی کم سے کم اجرت میں یکم جولائی سے 10 فیصد اضافہ کا فیصلہ
لاہور (پ ر) منیمم ویجز بورڈ نے یکم جولائی 2014ء سے محکمہ محنت و انسانی وسائل کی 51 مخصوص صنعتوں کے تمام کیٹیگری کے کارکنوں (ہنرمند و نیم ہنرمند) کی کم سے کم اجرت کی شرح میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔