• news

محکمہ آبپاشی نے نہری پانی کی چوری کے خلاف مہم شروع کر دی

لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ آبپاشی نے صوبے میں نہری پانی کی چوری کے خلاف مہم شروع کر دی۔ پی  ایم آئی یو کی  ٹیموں  کے چھاپے کے دوران ڈیرہ جات سرکل اور فیصل آباد زون میں 54 موگے ٹوٹے پائے گئے۔ 15 موگے مقررہ سائز سے بڑے اور دو نہروں پر ٹیل پر پانی نہیں پہنچ رہا تھا۔ کئی نہروں پر پائپ کے ذریعے پانی چوری کیا جا رہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن