• news

میاں عبدالغفار کے بیٹے کا انتقال‘ نمازجنازہ آج رائے ونڈ میں ادا کی جائے گی

رائے ونڈ  (نامہ نگار)  مسلم لیگی رہنما سابق وائس چیئرمین بلدیہ رائے ونڈ میاں عبدالغفار کے جواں سالہ صاحبزادے میاں عبدالجبار گزشتہ شب اچانک حرکت قلب بند ہونے   سے انتقال کر گئے۔ نمازجنازہ آج بعد نماز جمعہ ریلوے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن