• news

سید مقبول الرحمن شاہ کا دو روزہ عرس آج شروع ہوگا

لاہور (پ ر)  الحاج پیر سید مقبول الرحمان شاہ   سجادہ نشین موہڑہ شریف کا دو روزہ عرس آج  ایوان موہڑہ شریف  پیراں والا چوک وسن پورہ  میں شروع ہوگا۔ اس  سلسلے میں قومی محفل میلاد کل 22 مارچ ہفتہ کو بعد از نما عشاء منعقد ہوگی جس کی صدارت الحاج پیر سید اولیاء بادشاہ‘ سید فاروق سجادہ نشین موہڑہ شریف کوہ مری  کریں گے۔ نگرانی پیر حافظ مقصود الرحمن سجادہ نشین موہڑہ شریف پیر سید محمودالرحمن کی ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن