• news

فلم ’’کمبخت‘ کی عکسبندی مکمل ہو گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر)  فلمساز و ہدایتکار حمزہ علی عباسی کی فلم ’’کمبخت‘‘ کی عکسبندی مکمل ہو گئی ہے۔ آجکل فلم کی پوسٹ پروڈکشن  کا کام ہو رہا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں صبا قمر اور ہمایوں سعید شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن