پنجاب یونیورسٹی 23 مارچ کو کھلی رہے گی
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے تمام تدریسی‘ غیر تدریسی و انتظامی شعبہ جات یوم پاکستان بروز اتوار مورخہ 23 مارچ 2014ء کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ جبکہ بروز سوموار اور منگل 24 اور 25 مارچ کو پنجاب یونیورسٹی میں عام تعطیل ہوگی۔