کراچی:گینگ وار کا ملزم ذوالفقار بلوچ عدالت میں پیش‘90 روزہ نظر بندی سے متعلق رینجرز کی درخواست منظور
کراچی( نوائے وقت رپورٹ) گینگ وار کے ملزم ذوالفقار بلوچ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نے 90 روز کی نظر بندی سے متعلق رینجرز کی درخواست منظور کرلی۔