• news

جشن بہاراں کے حوالے سے تقریب

لاہور (پ ر) گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول 2 فین روڈ میں ہیڈمسٹریس مسز مریم منظور کی زیر نگرانی جشن بہاراں کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی تقریب کے مہمانان خصوصی ڈی ای اوز ایجوکیشن خالد صدیقی، ملک لیاقت علی تھے، اس موقع پر مسز مریم منظور اور دیگر نے سکول ہذا میں پودے لگائے۔

ای پیپر-دی نیشن