• news

سینئر صحافی اعجاز رضوی شدید علیل مختلف شخصیات نے عیادت کی

لاہور (کلچرل رپورٹر) سینئر صحافی اور لاہور پریس کلب کے لائف ممبر سید اعجاز رضوی فالج‘ شوگر‘ نمونیا کے عارضات کے باعث میوہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ۔ گزشتہ روز خاور نعیم ہاشمی‘ سعید اظہر‘ ریاض صحافی‘ ملک غلام سرور اعوان  نے عیادت کی۔

ای پیپر-دی نیشن