• news

مصر میں اخوان کے 527 قائدین کے کیسز کی مزید سماعت ملتوی

قاہرہ (اے پی پی) مصر کے شہر المنیا کی ایک فوجداری عدالت نے کالعدم قرار دی جانے والی   جماعت  اخوان المسلمون  کے قائدین پر  مقدمے کی سماعت کے بعد 527 قائدین کے کیسز کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن