• news

صوابی: درندہ صفت شخص نے 5 سالہ بچے کو کنویں میں پھینک کر قتل کر دیا، مقدمہ درج

صوابی (ثناء نیوز) موضع گلا میں درندہ صفت شخص نے پانچ سالہ معصوم بچے کو آراہٹ کے کنویں میں زندہ پھینک کر قتل کر دیا۔ افسر خان نے بتایا کہ اس کا پوتا حسن خان جمعہ کو لاپتہ ہوا اور اتوار کو اسکی نعش کنویں سے برآمد ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن