• news

جمہوریت اور عوامی مفاد میں متحدہ، پی پی مفاہمت ضروری ہے: فاروق ستار

لاہور(آئی این پی) ایم کیوایم کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی دبئی کی ملاقاتوں کو مثبت لیا جانا چاہیے ‘جمہوریت اور عوام کے مفاد میں ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی میں مفاہمت ضروری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن