صدر نے سیلز ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2014ء جاری کردیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت ممنون حسین نے سیلز ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2014ء جاری کردیا۔ سیلز ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2014ء فوری نافذ العمل ہوگا۔ آرڈیننس سیلز ٹیکس ایکٹ 1990ء کے سیکشن 3میں ترمیم کے ساتھ جاری کیا گیا۔