• news

روپے کی قدر میں کمی ‘ پٹرولیم مصنوعات یکم اپریل سے سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (خبرنگار) روپے کی قدر میں اضافہ کے باعث یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک سے ڈیڑھ روپے فی لٹر کمی متوقع ہے جس کے بعد پٹرول 110روپے سے کم ہوکر 108روپے 50 پےسے اور ڈیزل 116 روپے 75 پےسے سے کم ہوکر 116روپے فی لٹر ہونے کی توقع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن