• news

مجھے بال نہیں کٹوانے،بچے نے آسمان سر پر اٹھا لیا

مانٹریال (نیٹ نیوز) کینیڈا کے اس بچے کو اس کی ماں حیلے بہانوں سے ہیئر سیلون تک لے تو آئی لیکن اس نے ایسا اودھم مچایا کہ وہاں موجود افراد کو بھی پریشان کر دیا۔ماں نے بھی اس کے بال بالآخر کٹوا ہی دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن