ماں کے متحرک ہونے سے بچے بھی چست ہوتے ہیں: تحقیق
لندن (بی بی سی اردو) برطانیہ میں کیے گئے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ ماں جتنا زیادہ متحرک رہتی ہی اتنا ہیں اسکا بچہ جسمانی طور پر چست رہتا ہے ، یہ بھی بتایا گیا کہ بہت سی مائیں بہت تجویز سے کم ورزش کرتی ہیں۔