• news

پیپلز پارٹی‘ (ق) لیگ اور اے این پی کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پیپلز پارٹی، (ق) لیگ اور عوامی نیشنل پارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا ہے جس میں اپوزیشن کی تین جماعتیں ملکی سیاسی صورتحال، حکومت اور طالبان کے مابین جاری مذاکراتی عمل، سانحہ کچہری، سعودی عرب سے 1.5ارب ڈالر کی آمد، روپے کی قیمت میں اتار چڑھائو، خارجہ پالیسی اور روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے حکمت عملی تیار کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن