• news

چلی: ایک لاکھ سے زائد افراد حکومتی پالیسیوں کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

 سانتیا گو  (اے پی پی) چلی میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف ایک لاکھ سے زیادہ افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ دارالحکومت سانتیاگو میں ایک لاکھ افراد نے جن میں سرکاری ملازمین، طالبعلم اور عام شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی، نے بنیادی نوعیت کی اصلاحات کے باعث حکومت کیخلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں سوشلسٹ پارٹی کی  62 سالہ صدر مشعل بیچلیٹ بھی شامل تھیں جنہوں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران بڑے پیمانے پر اصلاحات کے وعدے کئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن