• news

پی آئی اے وزارت مذہبی امور کے طے کردہ کرایوں کی پابند ہے: جی ایم پبلک ریلیشن

لاہور (خبرنگار)   پی آئی اے کے جنرل منیجر پبلک ریلیشنز نے کہا ہے کہ پی آئی اے وزارت مذہبی امور کے طے کردہ کرایوں کی پابند ہے اور وزارت مذہبی امور حج کے جو کرائے طے کرے گی وہی وصول کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن