شمالی وزیرستان میں ڈرون طیاروں کی پروازیں، اہل علاقہ میں خوف و ہراس
شمالی وزیرستان (نوائے وقت رپورٹ) شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں چار سے پانچ ڈرون طیاروں نے پروازیں کیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈرون کی پروازوں سے علاقے کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔