مہمند ایجنسی میں ایف سی کے سرچ آپریشن اور گرفتاریوں کیخلاف عورتوں، بچوں کا احتجاج
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) مہمند ایجنسی میں ایف سی کے سرچ آپریشن اور اجتماعی گرفتاریوں کے خلاف عورتوں اور بچوں نے احتجاج کیا۔ انتظامیہ کی یقین دہانی پر 3گھنٹے بعد پشاور باجوڑ شاہراہ کھول دی گئی۔