• news

قومی اسمبلی کا اجلاس، پرائیویٹ ممبرز ڈے ارکان کی عدم دلچسپی کا شکار رہا

منگل کو قومی اسمبلی میں ’’پرائیویٹ ممبرز ڈے‘‘ تھا حسب معمول قومی اسمبلی کا اجلاس ارکان کی عدم دلچسپی کا شکار رہا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد حزب اختلاف کی تین جماعتوں کی مشترکہ پار لیمانی پارٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان ہونے والی تلخی کی بازگشت سنی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن