• news

سندھ حکومت نے 7 ڈاکٹر برطرف کردئیے، 480 غیرحاضر ’’مسیحاؤں‘‘ کو آخری شوکاز نوٹس جاری

کراچی (ثناء نیوز) سندھ حکومت نے ڈیوٹی سے غیرحاضر 480 ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برخاست کرنے کا فیصلہ کرلیا، نوٹیفکیشن جلد جاری کردیا جائیگا ۔   سیکریٹری ہیلتھ اقبال درانی نے امریکی قونصل جنرل مائیکل ڈوڈمین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیرحاضر رہنے والے ڈاکٹروں کو آخری شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن