• news

فوج میں بھرتی کیلئے سعودی خواتین سے درخواستیں طلب

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سرحدی محافظوں کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے پندرہ خواتین کو سولجر انسپکٹر اور وویمن گارڈ کے رینک پر قومی فوج میں بھرتی کا اشتہار دیدیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق  یونیورسٹی ڈپلومہ ہولڈرز امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ بھرتی کی خواہشمند خواتین کے لئے ضروری ہے کہ انہوں نے جنرل سرٹیفکیٹ آف ایجوکیشن درجے کی تعلیم مکمل کر رکھی ہو اور وہ جازان صوبے کا ڈومیسائل رکھتی ہوں، تاہم بھرتی کے اعلان کے مطابق

ای پیپر-دی نیشن