• news

سپریم کورٹ میں ملک بھر کے تاریخی مقامات کے تحفظ کے لئے آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (ثناء نیوز) سپریم کورٹ میں ملک بھر کے تاریخی مقامات کے تحفظ کے لئے حکم جاری کرنے کے لئے آئینی درخواست دائر کردی گئی جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت تاریخی مقامات پر صوبائی حکومتوں کی جانب سے کی جانے والی تعمیرات اور ان آثار قدیمہ میں کی جانے والی تبدیلیوں کو روکنے کا حکم جاری کرے۔

ای پیپر-دی نیشن