سرینگر، مظفر آباد تجارت، 26 مال بردار ٹرکوں نے لائن آف کنٹرول سے امن برج کو کراس کیا
چناری (آن لائن) سرینگر مظفر آباد دوطرفہ تجارت 26 مال بردار ٹرکوں نے لائن آف کنٹرول سے امن برج کو کراس کیا۔ جہلم ویلی میں شدید بارشوں کے باعث متعدد مقامات پر روڈ کی بندش کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر جانے والے درجنوں ٹرک چکوٹھی نہ پہنچ سکے۔ ٹرک آزاد کشمیر آئے۔ گزشتہ روز سرینگر مظفر آباد تجارت جاری رہی ۔