• news

کرائسز مینجمنٹ سیل کا لاہور میں قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت جیسے حملے کے خدشہ کا اظہار

لاہور (آئی این پی) حساس اداروں سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور میں دہشت گردی کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے علاوہ مختلف مقامات پر کارروائیاں شروع کر دیں۔ نیشنل کرائسز مینجمنٹ نے لاہور میں قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت جیسے حملے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن