سوائن فلو ڈینگی سے زیادہ خطرناک پنجاب میں 70 کیسز سامنے آ گئے
کراچی (خصوصی رپورٹ) ڈینگی سے زیادہ خطرناک سوائن فلو پنجاب میں پھیلنے لگا۔ امت رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 70 سے زائد کیسز سامنے آ گئے، 30 افراد ہلاک ہوئے، ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ ادھر ترجمان وزارت صحت نے کہا یہ ڈینگی سے زیادہ خطرناک نہیں ہے۔