• news

شام کی صورت حال آگے بڑھی تو پوری مسلم امہ پر اثر انداز ہوگی:راجہ ظفر الحق

اسلام آباد (آن لائن)سینٹ میں قائد حزب اختلاف اور چیئرمین مسلم لیگ (ن) راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ شام کی صورت حال آگے بڑھی تو پوری مسلم امہ پر اثر انداز ہوگی ۔حکومت نے میانمار  میں مسلمانوں کے قتل عام پر بدھوں سے مذاکرات کے لئے سری لنکا میں بدھوں کی خدمات لینے کافیصلہ کیا ہے۔بھائی چارہ اور عدم برداشت اسلامی معاشرے کو کھوکھلا کررہی ہے ۔بدھ کو یہاں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جاری عمان کی  آرٹ نمائش کے دوران سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شام کی صورتحال  بہت تشویشناک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن