• news

تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) محمد فیروز اقبال 30سال 13مارچ سے لاپتہ ہے۔ ذہنی توازن بھی تھوڑا بہت خراب ہے۔ اس کے بارے میں اقبال حسین 39۔ بلاک H مرغزار کالونی‘ ملتان روڈ‘ لاہور فون 04235972334  پر اطلاع دیں۔

ای پیپر-دی نیشن