• news

شیریں مزاری کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ترجمان چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آبا (ثناء نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری  سے منسوب غلط اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں انکا کہنا ہے  میڈیا کے  ایک مخصوص ادارے کی جانب سے شائع کی جانیوالی خبریں انتہائی ناقص اور غلط معلومات پر مبنی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن