چودھری نثار کی زیرصدارت اجلاس‘ ایوان میں اپوزیشن کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی حکمت عملی تیار
اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے ایوان میں اپوزیشن کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی۔ پیر سے ایوان میں اپوزیشن کی تنقید کا بھرپور جواب دیا جائیگا۔ یہ فیصلہ وزیر داخلہ چودھری نثارکی صدارت میں ہوا۔