امریکی ہائوس انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین کا اس سال کانگریس چھوڑنے کا اعلان
واشنگٹن (رائٹرز) امریکی نگرانی کے پروگرام کے حامی اور ہائوس انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین مائیک راجرز نے کہ اہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کانگریس چھوڑ دیں گے اورکمیولس میڈیا کے لئے ایک ریڈیو شو کی میزبانی کریں گے۔