• news

بحرین: پولیس سٹیشن پر حملے کے الزام میں صحافی سمیت 10 افرادکو 25 برس قیدکی سزا

مانا ( این این آئی ) بحرین کی عدالت  نے مظاہرے کے دوران پولیس سٹیشن پر حملے کے الزام میں ایک صحافی سمیت 10 افراد کو دس برس قید کی سزا سنادی،  تمام 10افراد مظاہرے کے دوران تھانے پر حملے اورتخریب کاری میں ملوث ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن