• news

عام آدمی پارٹی پاکستان کا حکومت سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا سعودی تحفہ واپس کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (ثناء نیوز) عام آدمی پارٹی  کا حکومت سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا سعودی تحفہ واپس کرنے کا مطالبہ۔ عام آدمی پارٹی کے چیئرمین عدنان رندھاوا کا کہنا تھا کہ بتایا جائے سعودی عرب سے ڈیڑھ ارب ڈالر  کس خفیہ معاہدے  کے تحت لئے ہیں۔ قوم کو بتایا جائے اور اس ڈیڑھ ارب ڈالر تحفے کی قوم کو کیا قیمت ادا کرنی پڑے گی۔

ای پیپر-دی نیشن