• news

سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کیریبین پریمیئر لیگ کھیلنے پر رضا مند

لندن (آئی اےن پی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کیریبین پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن میں کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی ۔ وہ آئی پی ایل سیزن سات میں بھی ایکشن میں نظر آئیں گے جبکہ انہوں نے سرے کے ساتھ کاونٹی کنٹریکٹ کی تجدید بھی کردی ہے۔ انہیں ایشز سیریز میں غیر سنجیدہ روئیے کی وجہ سے انگلش ٹیم سے باہر کردیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن