• news

خیبر پی کے کابینہ کے پانچ وزرا منگل کو حلف اٹھائیں گے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کابینہ کے 5 نئے وزراء منگل کو عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ گورنر خیبر پی کے وزراء سے حلف لیں گے۔ وزراء میں ضیاء اللہ آفریدی، مشتاق غنی، قلندر لودھی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن