• news

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام ساڑھے چار بجے ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس 2 دن کے وقفہ کے بعد کل پیر کو شام ساڑھے چار بجے ہوگا‘ ہفتہ اور اتوار میں سرکاری تعطیلات کے بعد اب پیر کے روز سپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوگا جس میں قانون سازی ملک کی تازہ ترین صورتحال سمیت اہم امور پر بحث ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن