• news

دنیا بھر میں پھیلے بحرینی جہادیوں کو وطن واپس آنے کیلئے دو ہفتے کی مہلت

مناما (این این آئی) بحرین نے اپنے ان شہریوں کو دو ہفتوں کے دوران واپس آنے کی مہلت دیدی جو دوسرے ملکوں میں جہادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، حکومت نے خبردار کیا ہے کہ بیرون ملک بحرینی جہادیوں نے ایسا نہ کیا تو ان کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت مقدمہ چلایا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن