• news

خواتین پر تشدد کے خلاف حکومت نے قومی پالیسی تشکیل دینے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)  حکومت نے خواتین پر تشدد کے بارے میں پالیسی تشکیل دینے پر غور شروع کر دیا۔  سرکاری ذرائع کے مطابق انسانی حقوق اور انصاف کی وزارت صوبائی حکومتوں کے مشورے سے یہ پالیسی مرتب کر رہی ہے۔ خواتین کے حقوق کے  تحفظ کے اقدامات سے متعلق حکام نے کہا کہ پنجاب حکومت نے پوائزنز  ایکٹ میں ترمیم کی تجویز دی ہے جس کے تحت خواتین پر تیزاب  پھینکنے والوں کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ چلایا جائیگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن